آلسام علیکم ،پاکستان کے پسما ندہ ترین غریب ماہی گیروں کے علاقے لیاری کے ایک سنٹر میں معزور رہتےہیں ۔ ان لوگوں نے مجھکو بلایا اور کہا اپ ہمارے ماں باپ ہیں، ہمارے لیے کچھ کرِیں، ہمکو تعلیم ،وہیل چیر، کھانا دلا دیں۔۔ میں انکے ساتھ کام ہوں، کھانا روزکار دیے کی کوشش کر رہو ہوں، ہ ۔